Contact

طریقہ تعاون

Jamia-Mahmoodia-sajan-goth-karachi-27

طریقہ تعاون

جامعہ محمودیہ سجن گوٹھ کراچی کے لیے امدادی رقم درج ذیل پتہ اور بینک اکاؤنٹ پر بھیجی جا سکتی ہیں، جس کی رسید وصولیابی کے فوراً بعد روانہ کر دی جاتی ہے۔ اگر کوئی رقم زکوٰۃ صدقہ جاریہ یا کسی اور خاص مد کی بھیجی جائے تو اس کی صراحت فرمادی جائے، ایسی مدات کو جامعہ محمودیہ میں علیحدہ رکھنے اور ان کے خاص مصرف پر خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔