تحفیظ القرآن الکریم

شعبہ قاعدہ وناظرہ۔

مدرسہ ہذا قواعد تجوید کے مطابق قرآن کریم پڑھانے کے حوالے سے امتیازی حیثیت کا حامل ادارہ ہے۔ قاعدہ پڑھنے کے بعدبچہ اس قابل ہوتا ہے کہ وہ خود تجوید کے قواعد کے مطابق قرآن کریم پڑھ سکے۔چونکہ یہ مرحلہ انتہائی محنت طلب اور توجہ کا محتاج ہوتا ہے اسلئے ہر ہر بچے پرخصوصی توجہ دی جاتی ہے۔قاعدہ پڑھنے کے بعد بچہ پورا قرآن پاک خود پڑھ کر استاد کو سناتا ہے اس دوران بچوں کو مسنون دعائیں اور نماز یاد کرانے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

شعبہ حفظ قرآن۔

کلام الہی کاحفظ ہوجانااس مقدس کتاب کاکھلامعجزہ ہے جوامت محمدیہ ؑکے ساتھ مخصوص ہے ۔مدرسہ ہذا کے اس شعبے میں صرف انہی طلبہ کوداخلہ دیاجاتا ہے جوتجوید کے قواعد کےمطابق ناظرہ قرآن کریم مکمل کرچکے ہوں۔مدرسہ کے شعبہ حفظ میں ہرسال نئے داخلوں کیلئے طلبہ کی ایک بڑی تعداد رجو ع کرتی ہے۔صرف معیار پر پورااترنے والے طلبہ کوہی داخلہ دیاجاتاہے۔اور پھربچہ ماہراور مشاق قرائ کے زیرتربیت رہ کر رب کریم کے عظیم الشان کلام کواپنے سینے میں محفوظ کرتاہے ۔طلبہ کے منزل کی پختگی پربھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔نیزشعبہ قاعدہ،ناظرہ اور حفظ کے طلبہ کو اردو ،ریاضی ،انگریزی اورخطاطی کی بنیادی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

طریقہ تعاون

Can You Get Tramadol Online جامعہ محمودیہ سجن گوٹھ کراچی کے لیے امدادی رقم درج ذیل لنک پر موجود پتہ اور بینک اکاؤنٹ پر بھیجی جا سکتی ہیں، جس کی رسید وصولیابی کے فوراً بعد روانہ کر دی جاتی ہے۔ اگر کوئی رقم زکوٰۃ صدقہ جاریہ یا کسی اور خاص مد کی بھیجی جائے تو اس کی صراحت فرمادی جائے، ایسی مدات کو جامعہ محمودیہ میں علیحدہ رکھنے اور ان کے خاص مصرف پر خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Tramadol Order Online Canada How To Get Tramadol Online Uk https://hoodcountytoday.com/m43e2pgd3 رابطہ کریں
follow link enter